اپر کوہستان شاہراہِ قراقرم پر لینڈ سلائڈنگ سے مزدا زد میں آگئی دو افراد جاں بحق

اپر کوہستان شاہراہِ قراقرم پر لینڈ سلائڈنگ سے مزدا زد میں آگئی دو افراد جاں بحق

اپر کوہستان کے علاقے لوٹر کے قریب شاہراہِ قراقرم پر لینڈ سلائڈنگ ہوئی ہے۔ لینڈ سلائڈنگ سے مزدا زد میں آیا ہے۔

مزدا میں سوار ڈرائیور اور کنڈکٹر جاں بحق ہوئے ہیں۔ پولیس
جاں بحق افراد کی شناخت محمد صادق اور علی محمد سے ہوئی ہے۔

جاں بحق دونوں افراد کا تعلق روندو سکردو سے ہے۔
جاں بحق افراد کی میتیں داسو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں