انمول پنکی کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔
مجھے 20دن سے اٹھایا ہوا ہے ملزمہ کا اپنے وکیل سے مکالمہ
ملزمہ کیبجانب سے لیاقت گبول نے وکالت نامہ دائر کردیا
مجھے ابھی ابھی اندر لاتے ہوئے ایس ائی او نے تھپڑ مارا ہے ملزمہ کاوکیل سے مکالمہ
پنکی کی سینٹرل جیل میں پیشی کے دوران پولیس اہلکاروں کی صحافیوں سے بدتمیزی ، سٹی پولیس کی نفری کی شدید بدتمیزی
منشیات گینگ کی سرغنہ انمول عرف پنکی کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا
کراچی : سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا
کراچی : ایس پی انویسٹی گیشن نے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی
کراچی : پنکی کی سیکیورٹی پر ڈی ایس پی سمیت 5 افسران شامل ہیں
کراچی : ڈی ایس پی انویسٹی گیشن لیاری کو ٹیم کا سربراہ مقرر کیاگیا
کراچی : چاکیواڑہ اور گارڈن پولیس اسٹیشن کے افسران بھی ٹیم کا حصہ ہیں
کراچی : تمام تفتیشی افسران اپنی ٹیم اور گاڑیوں کے ہمراہ موجود ہوں گے
کراچی : ملزمہ کو منشیات اور قتل کے مقدمے میں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا
پنکی کا ٹرائل کورٹ اچانک تبدیل کردیاگیا ، ٹرائل اب سینٹرل جیل جوڈیشل کمپلکس میں ہوگا
کراچی : ملزمہ کو منشیات اور قتل کے مقدمے میں آج سینٹرل جیل میں قائم جوڈیشل کمپلکس میں پیش کیا جائے گا