لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی میں مبینہ طور پر لیکچرار اور طالب علم کے درمیان نامناسب تعلقات کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
ذرائع کے مطابق واقعہ سی سی ٹی وی فوٹیج کے بعد منظرِ عام پر آیا، جس پر یونیورسٹی انتظامیہ نے فوری ایکشن لیتے ہوئے دونوں کو معطل کر دیا۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ معاملے کی مکمل تحقیقات جاری ہیں اور مزید تادیبی کارروائی بھی متوقع ہے۔
یہ واقعہ تعلیمی اداروں میں اخلاقی حدود اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی اہمیت کو ایک بار پھر اجاگر کرتا ہے۔
بشکریہ اسرار احمد راجپوت