حکومت 26ویں ترمیم پر مسلسل انکار کرتی رہی، اب سب کچھ سامنے آ گیا , دہشتگردی ہم سب کا مشترکہ مسئلہ ہے، سب کو ایک پیج پر آنا ہوگا , بیرسٹر علی ظفر

راولپنڈی
بیرسٹر علی ظفر کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

جو الیکشن کو صاف و شفاف بنانا تھا، اسے تباہ کر دیا گیا،بیرسٹر علی ظفر

حکومت 26ویں ترمیم پر مسلسل انکار کرتی رہی، اب سب کچھ سامنے آ گیا , علی ظفر

26ویں ترمیم پر حکومتی وضاحتیں غلط ثابت ہو گئیں , بیرسٹر علی ظفر

دہشتگردی ہم سب کا مشترکہ مسئلہ ہے، سب کو ایک پیج پر آنا ہوگا , بیرسٹر علی ظفر

دہشتگردی ختم کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے , علی ظفر

دہشتگردی کی بڑی وجہ غربت اور بے روزگاری ہے , بیرسٹر علی ظفر

نوجوانوں کو روزگار نہ ملنا دہشتگردی کی ایک بڑی وجہ ہے , علی ظفر

صوبے کے وزیراعلیٰ کا کردار بڑا ذمہ دارانہ ہوتا ہے , بیرسٹر علی ظفر

وزیراعلیٰ کو گورننس، صوبائی حقوق اور امن و امان پر فوکس کرنا چاہیے , علی ظفر

وزیراعلیٰ اپنی جماعت کے سربراہ اور عمران خان کی رہائی پر بھی بات کر سکتے ہیں , بیرسٹر علی ظفر

وزیراعلیٰ کو سیاسی بات کرنے سے روکا نہیں جا سکتا , علی ظفر

“فلور آف دی ہاؤس” پر ہر وہ بات کی جا سکتی ہے جو قومی مفاد میں ہو بیرسٹر علی ظفر

اظہارِ رائے پر قدغن درست نہیں، سب کو آئینی حدود میں بات کرنی چاہیے , علی ظفر

وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی نے 26 نومبر کو اسلام آباد آنے کی کال دی ،صحافی کا سوال

26 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کوئی ہدایت نہیں ملی , بیرسٹر علی ظفر

بانی پی ٹی آئی نے واضح کہا، اسلام آباد آنے کا کوئی ارادہ نہیں ، علی ظفر

بانی پی ٹی سے آج ملاقات ہوئی تو تفصیلات میڈیا کو بتاؤں گا ،بیرسٹر علی ظفر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں