Image

اس کیٹا گری میں 4874 خبریں موجود ہیں

کھوکھراپار چمن کالونی میں بجلی کی طویل غیر اعلانیہ بندش شدید گرمی میں علاقہ ہزاروں مشتعل عوام کی جانب سے احتجاجی جلسے کا انعقاد

کھوکھراپار چمن کالونی میں بجلی کی طویل غیر اعلانیہ بندش شدید گرمی میں علاقہ ہزاروں مکینوں کے صبر کا پیمانہ لبریز مشتعل عوام کی جانب سے احتجاجی جلسے کا انعقاد متعدد بار تحریری طور پر کے الیکٹرک کو درخواست جمع…

پروپیگنڈہ، فیک نیوز، غیر مستند اور غیر تصدیق شدہ خبروں کی ترسیل کو اپنی پیشہ ورانہ اقدار کے تحت روکنا ہر صحافی کا فرض ہے

*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عالمی یومِ آزادیِ صحافت 3 مئی 2026 پر پیغام* عالمی یومِ آزادیِ صحافت پر میں پاکستان اور دنیا بھر کے صحافی، کالم نویس، رپورٹرز، مدیران، براڈکاسٹنگ اورصحافت سے وابستہ تمام افراد کو انکی بے لوث…

امریکا نے پاکستان کے F-16 طیاروں کو اپ گریڈ کرنے کے معاہدے کی منظوری دے دی۔

امریکا نے پاکستان کے F-16 طیاروں کو اپ گریڈ کرنے کے معاہدے کی منظوری دے دی۔ تحریر نیاز عباسی نیو یارک امریکہ پاکستان کے F-16 لڑاکا طیاروں کو اپ گریڈ کرے گا جس کے لیے امریکی فضائیہ نے نارتھروپ گرومین…

خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیئر جھیل پھٹنے (GLOF) کا خطرہ، صوبائی ایمرجنسی آپریشںن سنٹر، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا.

2 مئی 2026 خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیئر جھیل پھٹنے (GLOF) کا خطرہ، صوبائی ایمرجنسی آپریشںن سنٹر، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا. 3 مئی سے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل…

ڈرون حملوں اور مسلسل بدامنی کے خلاف وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے بلایا جانے والا قبائلی عمائدین کا لویہ جرگہ شروع

وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ ہاؤس میں قبائلی عمائدین کا لویہ جرگہ شروع پشاور: لویہ جرگہ ڈرون حملوں اور مسلسل بدامنی کے خلاف طلب کیا گیا، پشاور: قبائلی اضلاع میں امن و امان کی صورتحال…

خیبرپختونخواحکومت کا 8 یونیورسٹیز میں تقرریوں کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل

پشاور: خیبرپختونخواحکومت کا 8 یونیورسٹیز میں تقرریوں کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل پشاور:سلیکشن بورڈز کی کارروائی کی چھان بین ہوگی، پشاور: پروفیسر ڈاکٹر قاسم جان کمیٹی کے کنوینر مقرر، پشاور:وی سی عبدالولی خان یونیورسٹی ڈاکٹر جمیل احمد، لاء…

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان طالبان کی موجودگی میں ایک افغانی انجینئر کے اغوا اور گرفتاری پر افغانی عوام سراپا احتجاج بن گئی اور سیکیورٹی صورتحال پر عوام نے خدشات کا اظہار کیا

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان طالبان کی موجودگی میں ایک افغانی انجینئر کے اغوا اور گرفتاری پر افغانی عوام سراپا احتجاج بن گئی اور سیکیورٹی صورتحال پر عوام نے خدشات کا اظہار کیا ہمایون نامی انجینئر کو دفتر سے…

لاہور: شہر کے علاقے مزنگ میں حساس اداروں کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھنے والے مبینہ رکن کو گرفتار کر لیا گیا۔

لاہور: شہر کے علاقے مزنگ میں حساس اداروں کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھنے والے مبینہ رکن کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کارروائی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر…

باجوڑ میں فتنہ الخوارج کا کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ، 3 افراد زخمی

*باجوڑ میں فتنہ الخوارج کا کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ، 3 افراد زخمی* خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں فتنہ الخوارج نے کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ کیا جس میں 3 افراد زخمی ہوئے۔ سکیورٹی ذرائع کا…

برطانیہ میں پاکستانی نژاد سابق سٹی کونسل میئر ناہید اعجاز کو 3 سال قید کی سزا سنادی گئی، ان پر بیٹے کا جرم چھپانے کا الزام ثابت ہوگیا۔

برطانیہ میں پاکستانی نژاد سابق سٹی کونسل میئر ناہید اعجاز کو 3 سال قید کی سزا سنادی گئی، ان پر بیٹے کا جرم چھپانے کا الزام ثابت ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق ناہید اعجاز کے بیٹے کو زیادتی کے الزامات میں…