Image

اس کیٹا گری میں 4515 خبریں موجود ہیں

‏سنی علماء کونسل پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ مسعود الرحمن عثمانی کے قتل میں ایران ملوث نکلا

‏بریکنگ نیوز ‏سنی علماء کونسل پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ مسعود الرحمن عثمانی کے قتل میں ایران ملوث نکلا ‏انٹیلیجینس بیورو (IB) کا راولپنڈی، اسلام آباد اور منڈی بہاؤالدین میں بڑا آپریشن ‏علامہ کے قتل میں ملوث چار افراد…

پاکستان نے ایرانی حملے کے بعد ایرانی سفیر کو پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا جبکہ ایران میں پاکستانی سفیر کو واپس بلا لیا

پاکستان نے ایرانی حملے کے بعد ایرانی سفیر کو پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا جبکہ ایران میں پاکستانی سفیر کو واپس بلا لیا *ایران کی جانب سے پاکستان کی سرحدی خلاف ورزی کی حقیقت* ایران کی طرف سے ۱۶…

توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا معاملہ* احتساب عدالت کے جج محمد بشیر اڈیالہ جیل میں دونوں کیسز پر سماعت کریں گے

راولپنڈی *توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا معاملہ* احتساب عدالت کے جج محمد بشیر اڈیالہ جیل میں دونوں کیسز پر سماعت کریں گے القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں آج بانی پی ٹی آئی اور…

انٹیلی جنس بیورو کے انسپکٹر عبداللہ کی برطرفی کیخلاف درخواست پر سماعت،سپریم کورٹ نے انٹیلی جنس بیورو میں بحالی سے متعلق درخواست مسترد کردی

انٹیلی جنس بیورو کے انسپکٹر عبداللہ کی برطرفی کیخلاف درخواست پر سماعت،سپریم کورٹ نے انٹیلی جنس بیورو میں بحالی سے متعلق درخواست مسترد کردی چیف جسٹس پاکستان قاضی فاٸز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی، وکیل…

پاکستان میں عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں، عوام 8 فروری کو آئندہ 5 سال کے لئے حکومت کاانتخاب کریں گے، نگران وزیراعظم کا سی این بی سی کو انٹرویو

ڈیووس۔17جنوری (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے کہاہے کہ پاکستان میں عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں، عوام 8 فروری کو اپناحق رائےدہی استعمال کرتےہوئے آئندہ 5 سال کے لئے حکومت کاانتخاب کریں گے، معیشت کی بحالی اولین ترجیح ہے،…

پاکستان ایران کی جانب ایران کے میزائل حملوں اور فضائی حدود کی بلا اشتعال خلاف ورزی کی شدید مذمت 2 معصوم بچے جاں بحق اور 3 بچیاں زخمی اس کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں۔

*پاکستان کی اپنی فضائی حدود کی بلا اشتعال خلاف ورزی کی شدید مذمت* پاکستان ایران کی جانب سے اپنی فضائی حدود کی بلا اشتعال خلاف ورزی کی شدید مذمت کرتا ہے جس کے نتیجے میں دو معصوم بچے جاں بحق…

ایران کا پاکستان میں سنی تنظیم جیش العدل کے ٹھکانوں پر میزائل حملے

ایران نے منگل کو پاکستان میں حملے شروع کیے جس کو اس نے عسکریت پسند گروپ جیش العدل کے ٹھکانے قرار دیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA نے کہا کہ حملے میں میزائل اور ڈرون استعمال کیے گئے، جس کا…

میرپور لڑکا بن کر پاکستان آکر لڑکیاں تلاش کرکے پھر ان سے شادی رچا کر بیرون ملک لے جاکرفروخت کرنے والی غیرملکی لڑکی نرگس کو میرپور پولیس نے گرفتار کرلیا۔

میرپور لڑکا بن کر پاکستان آکر لڑکیاں تلاش کرکے پھر ان سے شادی رچا کر بیرون ملک لے جاکرفروخت کرنے والی غیرملکی لڑکی نرگس کو میرپور پولیس نے گرفتار کرلیا۔ نرگس نامی لڑکی نے اپنی شناخت شعبان کے نام سے…

چین کی تائیوان کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے جمہوریہ نورو کے فیصلے کی تعریف

بیجنگ (شِنہوا)چین نے جمہوریہ نورو کی حکومت کے ایک چائنہ اصول کو تسلیم کرنے، تائیوان کے ساتھ نام نہاد سفارتی تعلقات ختم کرنے اور چین کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے اس کا خیر مقدم…

تائیوان چین کا حصہ ہے، انتخابی نتائج یہ حقیقت بدل نہیں سکتے، چینی وزیر خارجہ

قاہرہ (شِنہوا) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ تائیوان خطے میں قیادت کے انتخابی نتائج اس بنیادی حقیقت کو بدل نہیں سکتے کہ دنیا میں صرف ایک چین ہے اور تائیوان چین کا حصہ ہے۔ چینی…