Image

اس کیٹا گری میں 5176 خبریں موجود ہیں

جعفر ایکسپریس کے ڈرائیور امجد یاسین زندہ ہیں اور کوئٹہ اپنے گھر پہنچ گئے ہیں

جعفر ایکسپریس کے ڈرائیور امجد یاسین کا تعلق چونیاں کے نواحی گاوں چک 17 سے ہے امجد یاسین کی اطلاع ملی تھی وہ دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہو گئے ہیں لیکن ان تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وہ زندہ…

محسن نقوی نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس کم کرنے کا نوٹس لےلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین محسن نقوی نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس کم کرنے کا نوٹس لےلیا، محسن نقوی نے ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی میچ فیس کم کرنے سے روک دیا پی سی بی…

بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ججز کے تبادلے کا نوٹیفیکیشن غیر قانونی، غیر آئینی اور کالعدم قرار دیا جائے، استدعا

بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ججز کے تبادلے کا نوٹیفیکیشن غیر قانونی، غیر آئینی اور کالعدم قرار دیا جائے، استدعا ججز کے تبادلوں میں آئین اور…

حکومت پاکستان اور پاک فوج کا مسم ارادہ ہے کہ دہشت گردی خواہ کہیں سے بھی ارہی ہے اسے جڑ سے اکھاڑ کر ختم کریں گے خواجہ محمد آصف

خواجہ آصف گفتگو حکومت پاکستان اور پاک فوج کا مسم ارادہ ہے کہ دہشت گردی خواہ کہیں سے بھی ارہی ہے اسے جڑ سے اکھاڑ کر ختم کریں گے دہشت گردی کے خلاف جنگ جو ہے وہ جاری ہے ابھی…

فاروق آباد میں 2 موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کر کے50 سالہ پادری کو قتل کر دیا۔

فاروق آباد: فاروق آباد میں 2 موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کر کے50 سالہ پادری کو قتل کر دیا۔ تھانہ صدر فاروق آباد کے علاقہ سچا سودا میں 2 موٹر سائیکل سوارمسلح افراد نے فائرنگ کر کے پادری…

فوٹو گرافک سوسائٹی آف پاکستان کے صدر سید جاوید اے قاضی انتقال کر گئے مرحوم کی عمر 80سال تھی،

اسلام آباد() فوٹو گرافک سوسائٹی آف پاکستان کے صدر سید جاوید اے قاضی انتقال کر گئے مرحوم کی عمر 80سال تھی،ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات دوپہر 2:00 بجے ان کی رہائش گاہ صدف ہاؤس، 60-C بلاک، سیٹلائٹ ٹاؤن،…

جعفر ایکسپریس آپریشن کامیابی سے ہمکنار، تمام مسافروں کو بازیاب 33 دہشتگرد جہنم واصل پاک فوج نے مہارت سے ایک بھی خود کش بمبار کو پھٹنے کا موقع نہیں دیا،

*بریکنگ* *جعفر ایکسپریس آپریشن کامیابی سے ہمکنار، تمام مسافروں کو بازیاب کرا لیا گیا* سکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن، مسافروں کو بحفاظت بازیاب کرلیا گیا، سکیورٹی ذرائع اس دہشتگردانہ حملے میں ملوث 33 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا…

لارڈ شفق محمد کو حلف اٹھانے پر چیئرمین کشمیر کونسل پاکستان علی رضا سید کی مبارکباد

لارڈ شفق محمد کو حلف اٹھانے پر چیئرمین کشمیر کونسل پاکستان علی رضا سید کی مبارکباد برسلز: کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کشمیری نژاد برطانوی سیاستدان شفیق محمد کو برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے رکن…

نامور کرکٹر احمد شہزاد نے ورلڈ کپ میں عبرتناک شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔

قومی کرکٹر احمد شہزاد/ میڈیا ٹاک پشاور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے جو ٹیم اناونس کی وہ غلط تھی، احمد شہزاد پشاور: ٹیم چینج کرنی چاہیے تھی، احمد شہزاد پشاور: لوگ چار چار سپنرز کے ساتھ آئے تھے ہمارا ایک سپنر…

فیصل آباد میں 4 کلو سے زائد چرس اور افیون ایس ایچ او اور ملازمین سے پکڑی گئی۔ دونوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج تینوں معطل

فیصل آباد میں منشیات فروشوں سے برآمد ہونے والی 4 کلو سے زائد چرس اور افیون تھانہ سمن آباد کے ایس ایچ او اور ملازمین سے پکڑی گئی۔ اینٹی نارکوٹکس نے ایس ایچ او اور دو کانسٹیبلز کو گرفتار کرکے…