Image

اس کیٹا گری میں 5176 خبریں موجود ہیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ:رجانہ روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، دو نوجوان موقع پر جانبحق،

ٹوبہ ٹیک سنگھ:رجانہ روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،جس کے نتیجے میں دو نوجوان موقع پر جانبحق، جانبحق کی شناخت ذیشان ولدبلال اور یعقوب ولد ستار کے نام سے ھوئی دونوں نوجوانوں کا تعلق…

سیکورٹی فورسز کے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن میں دس دہشت گرد خوارج ہلاک شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران، کیپٹن حسنین اختر شہید

سیکورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران اپنے ہی دستوں نے خوارج کے مقام کو چوری چھپے گھیرے میں لے کر مؤثر طریقے سے…

کوہاٹ میں چیک پوسٹ پر دس سے پندرہ دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا آر پی او کوہاٹ عباس مجید مروت

کوہاٹ / دہشت گردوں حملہ کوہاٹ : انڈس ہائی وے پر مسلم آباد پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا ۔۔ ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ عباس مجید مروت کوہاٹ : دس سے پندرہ دہشت گردوں…

آل پاکستان لائرز ایکشن کمیٹی نےعدلیہ کی آزادی کے لیے تحریک تیز کرنے کا فیصلہ کرتے ہوے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف عید کے بعد بھرپور مہم چلانے کا اعلان کردیا

آل پاکستان لائرز ایکشن کمیٹی نےعدلیہ کی آزادی کے لیے تحریک تیز کرنے کا فیصلہ کرتے ہوے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف عید کے بعد بھرپور مہم چلانے کا اعلان کردیا منیر اے ملک کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں…

گوجرانوالہ میں شہریوں نے بہادری کا مظاہرہ کر تے ہو ئے موبائل شاپ میں ڈکیتی کی واردات کر کے فار ہو نیوالے ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں دبوچ لیا دو فرار ہو گئے

گوجرانوالہ میں شہریوں نے بہادری کا مظاہرہ کر تے ہو ئے موبائل شاپ میں ڈکیتی کی واردات کر کے فار ہو نیوالے ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں دبوچ لیا دو فرار ہو گئے تھا نہ صدر کے علاقہ جنڈیالہ…

قصور پسند کی شادی کرنا نوجوان کے لئے مہنگا پڑ گیا جان سے گیا بیوی کے بھائی نے احاطہ عدالت کے باہر فائرنگ کر کہ موت کے گھاٹ اتار دیا

قصور پسند کی شادی کرنا نوجوان کے لئے مہنگا پڑ گیا جان سے گیا بیوی کے بھائی نے احاطہ عدالت کے باہر فائرنگ کر کہ موت کے گھاٹ اتار دیا قصور وقاص نامی نوجوان نے اپنی پسند کی شادی کی…

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی بڑی کارروائی ریاست مخالف مہم اور حساس سرکاری ڈیٹا لیک کرنے والا پاسپورٹ کا اہلکار گرفتار ۔

اسلام آباد ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی بڑی کارروائی ریاست مخالف مہم اور حساس سرکاری ڈیٹا لیک کرنے والا ملزم گرفتار گرفتار ملزم کی شناخت انس نواز کے نام سے ہوئی ملزم کو چھاپہ مار کارروائی…

کروڑ لعل عیسن شادی کے تیسرے روز دلہے کو چھریوں کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گی

کروڑ لعل عیسن کی بستی گوندل میں افسوسناک واقعہ۔پولیس کروڑ لعل عیسن شادی کے تیسرے روز دلہے کو چھریوں کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔پولیس مبینہ طور پر عدنان جگ نامی نوجوان نے 25 سالہ شعیب…

پیشہ ور خواجہ سراء سے مبینہ بداخلاقی کی ویڈیو بنا کر ملزمان نے سوشل میڈیا پر وائرل کر دی،3افراد کے خلاف تھانہ دائرہ دین پناہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا

پیشہ ور خواجہ سراء سے مبینہ بداخلاقی کی ویڈیو بنا کر ملزمان نے سوشل میڈیا پر وائرل کر دی،3افراد کے خلاف تھانہ دائرہ دین پناہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا کوٹ ادو کےنواحی علاقہ تھانہ دائرہ دین میں درج…

ملتان: جنرل پوسٹ آفس کا خزانچی چور نکلا

ملتان: جنرل پوسٹ آفس کا خزانچی چور نکلا ملتان:محمد آصف 46 لاکھ 83 ہزار سے زائد رقم لیکر فرار ملتان:پوسٹ آفس ملازم کے خلاف تھانہ بوہڑ گیٹ میں مقدمہ درج. پولیس حکام ملتان:خزانچی مبینہ طور پر کیش باکس سے رقم…