پاکستان

اس کیٹا گری میں 4166 خبریں موجود ہیں

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے پی ٹی آئی کے صدر خالد خورشید کو تاحیات نا اہل کردیا سابق وزیر اعلی کو جعلی ڈگری کیس میں وزارت اعلی سے ہاتھ دھونا پڑا تھا

ٹکرز الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے پی ٹی آئی کے صدر کو تاحیات نا اہل کردیا وہ کسی بھی قسم کے پبلک آفس کو ہولڈ نہیں کرسکے گے فیصلے کا متن سابق وزیر اعلی خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں ان کیمرہ ٹرائل کیخلاف عمران خان کی درخواست پر اٹارنی جنرل اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے سائفر کیس کا ٹرائل فوری روکنے کی استدعا منظور نہیں کی

‏سائفر کیس/ ان کیمرا ٹرائل پروسیڈنگ کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کا مکمل عدالتی احوال اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں ان کیمرہ ٹرائل کیخلاف عمران خان کی درخواست پر اٹارنی جنرل اور ایف آئی اے…

ڈی آئی خان حملے کی دہشت گرد حملے میں ملوث ماسٹر مائینڈ کفایت سمیت 2 دہشت گرد اور 7 سہولت کار گرفتار 6 دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے ہیں،

ڈیرہ اسماعیل خان حملہ / پیشرفت ڈی آئی خان حملے کی ماسٹر مائینڈ سمیت 9 دہشت گرد گرفتار، پولیس کا دعوی ہے کہ دہشت گرد حملے میں ملوث ماسٹر مائینڈ کفایت سمیت 2 دہشت گرد گرفتارحملے کے ماسٹر مائینڈ کا…

قصور میں بھانجوں نے سگے ماموں کو گھات لگا کر معمولی جھگڑے کے بعد قتل کر دیا، قاتل فرار

بھانجوں نے سگے ماموں اعظم کو قتل کر دیا، تھانہ کنگن پور میں بھانجوں اور ماموں کے درمیان معمولی لڑائی جھگڑا ہوا، ورثاء ماموں اعظم بھینسوں کو چارہ ڈالنے گیا تو گھات لگائے بھانجوں نے کلہاڑیوں کے وار کر کے…

وہاڑی میں زہریلی شراب پینے سے 3 افراد ہلاک پولیس کی سرپرستی میں چلنے والا کاروبار 3 خاندانوں کو اجاڑ گیا کوئی ملزم گرفتار نہیں کیا

وہاڑی میں تھانہ سٹی کی حدود پیپلزکالونی میں زہریلی شراب پینے سے 3 افراد ہلاک زہریلی شراب پینے والا ایک نوجوان ہسپتال داخل حالت تشویشناک پولیس واقعہ سے لاعلم کئی گھنٹے گزرنے کے بعد پولیس کو وقوعہ کا علم ہوا…

احتساب عدالت کےجج محمد بشیرکی گاڑی پر فائرنگ کردی گئی، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جج اڈیالہ جیل سے کیس کی سماعت کرکے واپس آرہے تھے۔

احتساب عدالت کےجج محمد بشیرکی گاڑی پر فائرنگ کردی گئی، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جج اڈیالہ جیل سے کیس کی سماعت کرکے واپس آرہے تھے۔ جج محمد بشیراڈیالہ جیل سے کیس کی سماعت سے واپس آ رہے تھے…

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ملک کے نامور فنکاروں کے وفد کی گورنر ہاؤس میں ملاقات

کراچی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ملک کے نامور فنکاروں کے وفد کی گورنر ہاؤس میں ملاقات وفد میں عدنان صدیقی ،محمود اسلم حنا دلپذیر،فیصل قریشی ،عائشہ عمر ودیگر شامل فن کار معاشرے کا اہم ترین حصہ ہیں،گورنر سندھ…

گوجرہ میں تحریک انصاف کے رہنماء کے گھر پر پولیس کا چھاپہ پولیس نے اسامہ حمزہ کو حراست میں لے لیا پولیس کے مطابق اسامہ حمزہ سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں نے ملکانوالا چوک میں جلسے کے دوران اشتعال انگیز تقاریر کیں

گوجرہ میں تحریک انصاف کے رہنماء کے گھر پر پولیس کا چھاپہ پولیس نے اسامہ حمزہ کو حراست میں لے لیا پولیس کے مطابق اسامہ حمزہ سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں نے ملکانوالا چوک میں جلسے کے دوران…

صدر مملکت عارف علوی اور ایران کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ دونوں صدور کا غزہ میں جاری قتل عام اور انسانیت کے خلاف جرائم کی روک تھام کے لیے اسلامی ممالک کی جانب سے مربوط کوششوں کی ضرورت پر زور

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ دونوں رہنماؤں کا خطہ بالخصوص غزہ کی صورتحال اور دوطرفہ اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال دونوں صدور کا غزہ میں جاری قتل عام…

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت کل جماعتی جموں و کشمیر کانفرنس مقبوضہ جموں وکشمیرکو ہندوستان میں ضم کرنے اور آبادی کی ہیئت تبدیل کرنے کے اقدامات کی مذمت

اسلام آباد وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت کل جماعتی جموں و کشمیر کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا یہ اجلاس ہندوستان کی طرف سے پے در پے مقبوضہ جموں وکشمیرکو ہندوستان میں ضم کرنے اور آبادی…