پاکستان
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد خان نے لوئر دیر میں تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کے قافلہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی مذمت کردی
لویر دیر۔ اے این پی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق سنیٹر زاہد خان کا خال میں شمولیتی تقریب سے خطاب ۔عوامی نیشنل پارٹی پختونوں کے حقوق کا جنگ۔ لڑ رہی ہے۔ اسرائیل کا نہتے مسلمانوں پر ظلم اور بربریت کا…
سیکورٹی فرنٹیئر کور 195 ونگ کے شمالی وزیرستان سے بنوں آنے والے قافلہ پر خودکش حملہ 1 راہگیر شہید 8 افراد زخمی ہوگئے
بنوں : آزاد منڈی کے قریب سیکورٹی فورسز کے گاڑی پر خودکش حملہ سیکورٹی فرنٹیئر کور 195 ونگ کا قافلہ شمالی وزیرستان سے بنوں ارہا تھا ، ذرائع خودکش حملے میں مقامی 1 راہگیر شہید جبکہ مقامی 8 افراد زخمی…
دیپالپور میں سگے چچا نے اپنی 9 سالہ بھتیجی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا اوباش ملزم کے خلاف زناءبالجبر کا مقدمہ درج کرتے ہوئے فوری گرفتار کر لیا
دیپالپور نواحی علاقہ بصیر پور گیلانی چوک میں سگے چچا نے اپنی 9 سالہ بھتیجی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا اطلاع ملتے ہی پولیس نے اوباش ملزم کے خلاف زناءبالجبر کا مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو فوری…
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 26 نومبر سے متحدہ عرب امارات کا 3 روزہ دوطرفہ دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کریں گے
*نگران وزیراعظم کا دورہء متحدہ عرب امارات-کرٹن ریزر* نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 26-28 نومبر 2023 کو متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید…
امام کعبہ کا بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے نیو کیمپس کا دورہ صدر جامعہ نے امام کعبہ کو شاہ سلمان بن عبدالعزیز مسجد کے لیے مختص جگہ اور پلان پر بریفنگ دی*
*امام کعبہ کا بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے نیو کیمپس کا دورہ* *صدر جامعہ نے امام کعبہ کو شاہ سلمان بن عبدالعزیز مسجد کے لیے مختص جگہ اور پلان پر بریفنگ دی* *بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی حقیقی معنوں میں مسلم…
محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے ملک بھر میں کئی برسوں سے التوا کا شکار ای پاسپورٹ کا اجرا شروع کردیا۔
محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے ملک بھر میں کئی برسوں سے التوا کا شکار ای پاسپورٹ کا اجرا شروع کردیا۔ جلد ہی اسلام آباد ، لاہور اور کراچی سمیت دیگر انٹرنیشنل ائیرپورٹس پر ای گیٹ یا اسمارٹ گیٹ لگا دئیے…
پشاور میں مشہور چرسی تکہ والا نثار دوبارہ گرفتار لیکن اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا
تھانہ شاہ قبول پولیس کا فوری ایکشن، ویڈیو میں نازیبا حرکات کرنے والا چرسی تکہ ریسٹورنٹ کے مالک نثار گرفتار قانون سے کوئی بالا تر نہیں، گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند واضح رہے کہ کو…
بشری بی بی کا دوران عدت عمران خان سے نکاح کا معاملہ اہم رخ اختیار کر گیا شوہر خاور مانیکا نے بشری بی بی اور عمران خان کے خلاف دوران عدت نکاح و ناجائز تعلقات کا کیس دائر کر دیا
بشری بی بی کا دوران عدت عمران خان سے نکاح کا معاملہ اہم رخ اختیار کر گیا بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے بشری بی بی اور عمران خان کے خلاف دوران عدت نکاح و ناجائز تعلقات…
کیںنڈا اور برطانیہ مقیم بھگوڑے عادل راجہ اور حیدر مہدی کا غیر حاضری میں کورٹ مارشل 14سال 12سال قید بامشقت کی سزا رینک بھی ضبط دونوں کے نام ECL میں شامل
بھگوڑے عادل راجہ اور حیدر مہدی کا کورٹ مارشل عادل راجہ اورحیدر مہدی کا غیر حاضری میں ٹرائل ملزم عادل راجہ کو 14سال جبکہ ملزم حیدر مہدی کو 12سال قید بامشقت کی سزا سنادی گئی 21 نومبر2023 سے دونوں افسران…
اٹک میں سی پیک فتح جنگ انٹر چینج کے قریب تیز رفتار کار کی ٹریلر کو ٹکر،حادثے میں 4 افراد جاں بحق،بچے سمیت 2 افراد شدید زخمی،لاشیں اور زخمی فتح جنگ ہسپتال منتقل
اٹک میں سی پیک فتح جنگ انٹر چینج کے قریب تیز رفتار کار کی ٹریلر کو ٹکر،حادثے میں 4 افراد جاں بحق،بچے سمیت 2 افراد شدید زخمی،لاشیں اور زخمی فتح جنگ ہسپتال منتقل وی او سی پیک پر راولپنڈی سے…