ٹول پلازہ سیہون کے قریب قلندری سی این جی کے کمپریشر روم میں گئس جمع ہونے کے بعد دھماکہ۔آگ لگ گئی دو افراد شدید زخمی دونوں نوجوانوں کا جسم 50%سیکڑو جل چکا ہے۔

سیہون شریف:ٹول پلازہ سیہون کے قریب قلندری سی این جی کے کمپریشر روم میں گئس جمع ہونے کے بعد دھماکہ۔آگ لگ گئی دھماکے میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے ۔زخمی افراد میں 16,سالا عبدالرحمان اور 42,سالا عبدالجبار ڈیپر شامل جن کا تعلق نوشہرو فیروز اور خیرپور ناتہن شاہ کا رہائش پذیر بتایا جا رہاہےزخمیوں کو ریسکیو ٹیموں نے سیہون کی سید عبداللہ شاہ انسٹیٹیوٹ منتقل کردیا ۔ڈاکٹرز کے مطابق دونوں نوجوانوں کا جسم 50%سیکڑو جل چکا ہے۔زخیموں کو طبی امداد کی بعد حیدرآباد لمس ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں