الیکشن کمیشن کا چیئرمین پیمرا کو مراسلہ

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے میڈیا کے خلاف ایکشن لیا جائے ، مراسلہ

بعض چینلز پول سروے نشر کر رہے ہیں ، ضابطہ اخلاق کے مطابق اسکی ممانعت ہے ، مراسلہ

ضابطہ اخلاق کے مطابق پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کو پولنگ اسٹیشن اور حلقوں سے سروے اور پول کرانے سے روکا گیا ہے ، مراسلہ

یہ سرگرمیاں ووٹر پر اثر انداز ہوتی ہیں اور الیکشن عمل میں خلل ڈالتی ہیں، مراسلہ

پیمرا ایسے چینلز کے خلاف فوری ایکشن لے کر رپورٹ جمع کرائے ، مراسلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں