‏بریکنگ نیوز

شہر بھر میں متعدد پراہیویٹ سکولز کے مالکان/پرنسپلز نے پنجاب حکومت کے سردیوں کی چھٹیوں میں 9 جنوری تک توسیع کے نوٹیفیکیشن کو پاؤں تلے روند دیا

ڈاکٹر اے کیو خان سکول بحریہ ٹاؤن سفاری ون راولپنڈی کے پرنسپل بریگیڈئیر (ر)اعجاز نجف نے باجود حکومت پنجاب کے نوٹیفیکیشن کےسکول کو اوپن کر دیا

والدین کا شدید احتجاج

سی ایم پنجاب و ڈی سی راولپنڈی نوٹس لیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں