اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 977 خبریں موجود ہیں

ڈیرہ اسماعیل درابن کلاچی خودکش حملہ 19 جوان شہید متعدد افراد زخمی 5 خودکش ایک نے دروازہ سے گاڑی ٹکرائی اور 4 فائرنگ کر کے کمپاونڈ میں داخل ہوئے دوسرے واقعہ میں کلاچی میں 3 دہشتگرد ہلاک ایک اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل درابن کلاچی خودکش حملہ مختلف ذرائع کے مطابق اب تک 19 جوان شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حملہ میں 5 خودکش تھے ایک نے دروازہ سے گاڑی ٹکرائی اور باقی 4 فائرنگ کر…

ڈی آئی خان کے قریب درابن نامی علاقے میں پولیس چوکی پر حملہ کم از کم 3 اہلکار ہلاک متعدد زخمی

ڈی آئی خان کے قریب درابن نامی علاقے میں پولیس چوکی پر حملہ کم از کم 3 اہلکار ہلاک متعدد زخمی حملہ آوروں نے پولیس چوکی کو خودکش گاڑئ سے نشانہ بنانے کے بعد فائرنگ کردی : مقامی ذرائع حملے…

ممتاز کالم نگار سابق MNA ایاز امیر کے قاتل بیٹے کا سارہ انعام قتل کیس میں کیا فیصلہ ہوگا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سارہ انعام قتل کیس میں فریقین کے حتمی دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا سیشن جج ناصر جاوید رانا سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ 14 دسمبر کو سنائیں گے، ڈسٹرکٹ…

فیصل ٹرین کی ٹکر سے 3 افراد جاں بحق موٹرسائیکل سوار ٹریک کراس کرتے ہوئے ٹرین سے ٹکرا گئےتینوں افراد 2 سگے بھائی اور ایک کزن جاں بحق

فیصل ٹرین کی ٹکر سے تین افراد جاں بحق چک نمبر 281 ج۔ب پتھورانہ، جڑانوالہ تا ارکانہ روڈ، عینی شاہدین کے مطابق موٹرسائیکل سوار ٹریک کراس کرتے ہوئے ٹرین سے ٹکرا گئے تینوں افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے…

خاتون کو ہراساں اور تشدد کرنے کاُمعاملہ سابق ڈی پی او چارسدہ عارف کے خلاف تھانہ چمکنی میں مقدمہ درج مقدمہ خاتون مہوش کی مدعیت میں درج کیا گیا، ایف آئی آر میں 506,354,33 کی دفعات شامل پولیس افسر میرے…

نوشہرہ میں سوتیلے باپ نے دس سالہ سوتیلی بیٹی سے جنسی زیادتی کا سلسلہ کئی ماہ سے جاری رکھا پی ٹی آئی کا ورکر نشئی اور عمران خان کا دیوانہ ہے

نوشہرہ میں سوتیلے باپ نے دس سالہ سوتیلی بیٹی سے جنسی زیادتی کا سلسلہ کئی ماہ سے جاری رکھا پی ٹی آئی کا ورکر نشئی اور عمران خان کا دیوانہ ہے سوتیلا باپ جنسی درندہ بن گیا نوشہرہ کے علاقے…

افغان طالبان کی پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے کی مخالفت پاک افغان سرحد طورخم پر کشیدگی گیٹ بند دونوں ملکوں کے درمیان تجارت بند

#طورخم میں ‎#پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ طورخم سرحدی گزرگاہ پر پاکستان خوش آمدید سائن بورڈ نصب کرنے پر ‎#افغان ‎#طالبان حکام نے اعتراض کے بعد سرحدی گزرگاہ کو ہر قسم آمدورفت کے لئے احتجاجا بند کردیا ہے۔ ممتاز…

مولانا فضل الرحمان کے سمدھی گورنر حاجی غلام علی نے گورنر ہاؤس پشاور شادی بیاہ کی تقریبات اور فوٹو شوٹ کے لئے کھول دیا سلیم صافی نے فضل الرحمن پر طنز کے نشتر برسادئیے

مولانا فضل الرحمان کے سمدھی گورنر حاجی غلام علی نے گورنر ہاؤس پشاور شادی بیاہ کی تقریبات اور فوٹو شوٹ کے لئے کھول دیا سلیم صافی نے فضل الرحمن پر طنز کے نشتر برسادئیے ۔۔ سئنیر اینکر اور کالم نگار…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیمرا فیصلے کے خلاف سینئر صحافی عاصمہ شیرازی کی اپیل کا فیصلہ سنا دیا غلط خبر نشر کرنے پر اے آر وائی نیوز کو سینئر صحافی عاصمہ شیرازی سے معافی مانگنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیمرا فیصلے کے خلاف سینئر صحافی عاصمہ شیرازی کی اپیل کا فیصلہ سنا دیا غلط خبر نشر کرنے پر اے آر وائی نیوز کو سینئر صحافی عاصمہ شیرازی سے معافی مانگنے کا حکم چودہ صفحات…

پیر کے روز لاہور میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کے لئے جمعیت کے امیر مولانا فضل الرحمن کے پہنچنے تو کئی حلیفوں اور حریفوں کی دوڑیں لگ گئیں

پیر کے روز لاہور میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کے لئے جمعیت کے امیر مولانا فضل الرحمن کے پہنچنے تو کئی حلیفوں اور حریفوں کی دوڑیں لگ گئیں ‏لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد…