اہم خبریں
افغانستان نے پاکستان کے افغان حکومت کو تسلیم کرتے ہوئے کابل میں سفیر کے تقرر کا فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے پاکستان میں افغان سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا
امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ حکومتِ پاکستان کے اس فیصلے کا خیرمقدم کرتی ہے جس کے تحت پاکستان کابل میں اپنے سفارتی مشن کی سطح کو سفیر کے درجے تک بلند کر رہا ہے۔افغان وزارت خارجہ امارت اسلامیہ بھی…
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے اندر دہشت گردی کی سرپرستی میں ہندوستانی ریاست کے کردار کو اجاگر کرتے ہوئےکہا کہ کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا
چیف آف آرمی سٹاف (COAS) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، NI (M) نے آج کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا اور کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کے طلباء افسران اور فیکلٹی سے خطاب کیا۔ آپریشن ’بنیانم مارسوس‘ کے شہدا…
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر فلم اور سینما انڈسٹری کی بحالی کے لیے حتمی مشاورتی اجلاس وزیر مملکت حذیفہ رحمان کی صدارت میں جیو ٹی وی کے میر ابراہیم رحمٰن، سید نور، اور دیگر کی شرکت
وزیراعظم کی ہدایت پر فلم و سینما انڈسٹری کی بحالی کے لیے وزیر مملکت حذیفہ رحمان کی زیر صدارت اہم اجلاس، حتمی روڈ میپ کی تیاری اسلام آباد وزیراعظم پاکستان جناب میاں محمد شہباز شریف کی ہدایات کی روشنی میں…
سیو غزہ کیمپ لگانے کی پاداش میں اہلیہ و بیٹے کے بعد سینیٹر ر مشتاق احمد خان کو بھی اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا
🚨سینیٹر مشتاق احمد سمیت کئی کارکنان گرفتار🚨 غـزہ کی ماہر اطفال ڈاکٹر الاء النجار کے 9 بچوں کی یاد میں اور دیگر معصوم فلسطینیوں پر جارحیت کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والوں پر اسلام آباد پولیس کا ایک بار پھر…
جیکب آباد کی تحصیل گڑھی خیرو میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پریس کلب گڑھی خیرو کے سابقہ صدر اور سینئیر صحافی محمد شاہ کو قتل کردیا
جیکب آباد کی تحصیل گڑھی خیرو میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پریس کلب گڑھی خیرو کے سابقہ صدر اور سینئیر صحافی محمد شاہ کو قتل کردیا پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گڑھی خیرو تھانے کی حدود گائوں الطاف…
گنڈاپور پر آزاد کشمیر میں جوتا اچھالنے والا دہشت گرد پولیس آپریشن کے دوران ھلاک 4 شدت پسندوں میں سے 2 بھائیوں کاتعلق باغ ھے
باغ آ زاد کشمیر حسین کوٹ میں پولیس آپریشن کے دوران پولیس مقابلے میں ھلاک ھونے والے چار شدت پسندوں میں سے دو بھائیوں زرنوش نسیم اور جبران نسیم کاتعلق باغ کے نواحی گاؤں جھڑ غنی آباد سے ھے زرنوش…
آزاد کشمیر کے آئی جی رانا عبدالجبار نے کہا فتنہ الخوارج کو آزاد کشمیر میں ختم کردیا داخل ہونے والے 4 دہشت گرد ہلاک راولاکوٹ میں مارے گئے دہشت کا تعلق افغانستان سے ہے
آزاد کشمیر کے انسپکٹر جنرل پولیس رانا عبدالجبار نے دعوای کیا ہے پولیس نے فتنہ الخوارج کو آزاد کشمیر میں پیدا ہونے سے پہلے ہی ختم کردیا تین ماہ قبل آزاد کشمیر میں داخل ہونے والے 4 دہشت گرد پولیس…
_وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورہء آذربائیجان مکمل کرنے کے بعد تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ کے لیے روانہ_
*_وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورہء آذربائیجان مکمل کرنے کے بعد تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ کے لیے روانہ_* لاچین کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آذر بائیجان کے نائب وزیر خارجہ ایلنور مامیدوف ، آذر بائیجان میں تعینات پاکستانی…
موریطانیہ کی طیارے کو_بحیرہ احمر کے قریب، حادثہ 220 حجاج کرام شہید_
موریطانیہ کی طیارے کو_بحیرہ احمر کے قریب، حادثہ 220 حجاج کرام شہید ہونے کی تردید رپورٹ : رفعت وانی 27 مئی 2025 کو سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کر رہی تھی کہ 210 موریتانیائی حاجیوں کو لے جانے والا…
ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحیٰ 7 جون کو ہوگی
بریکنگ نیوز 🛑🛑🛑 سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا۔ خلیجی ممالک میں 6 جون کو عید ہو گی۔💞 *مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد نے…