ایم پی اے سلمیٰ سعدیہ تیمور چیف منسٹر فوکل پرسن برائے گارمنٹ سٹی اینڈ وویمن ووکیشنل ٹریننگ سنٹرز مقرر
گارمنٹ سٹی کے قیام اور آپریشن لائزیشن کی مانیٹرنگ ذمہ داری تفویض،ووکیشنل ٹریننگ سنٹرز میں خواتین کی ہائی کوالٹی ٹریننگ کی مانیٹرنگ کریں گی
لاہور30ستمبر:ایم پی اے سلمیٰ سعدیہ تیمورکوچیف منسٹر فوکل پرسن برائے گارمنٹ سٹی اینڈ وویمن ووکیشنل ٹریننگ سنٹرز مقرر کر دیا گیا۔ وزیراعلی آفس نے ایم پی اے سلمیٰ سعدیہ تیمور کی فوکل پرسن تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ فوکل پرسن ایم پی اے سلمیٰ سعدیہ تیمور کو گارمنٹ سٹی کے قیام اور آپریشن لائزیشن کی مانیٹرنگ ذمہ داری تفویض کی گئی۔ فوکل پرسن سلمیٰ سعدیہ تیمور ووکیشنل ٹریننگ سنٹرز میں خواتین کی ہائی کوالٹی ٹریننگ کی مانیٹرنگ کریں گی۔ فوکل پرسن ایم پی اے سلمیٰ سعدیہ تیموروزیراعلی مریم نوازشریف کو گارمنٹ سٹی پراجیکٹ پر پیشرفت سے آگاہ رکھیں گی۔
ٹیکرز نمبر
لاہور30ستمبر:……
ایم پی اے سلمی سعدیہ تیمور چیف منسٹر فوکل پرسن برائے گارمنٹ سٹی اینڈ وویمن ووکیشنل ٹریننگ سنٹرز مقرر
وزیراعلی آفس نے ایم پی اے سلمیٰ سعدیہ تیمور کی فوکل پرسن تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
فوکل پرسن ایم پی اے سلمی سعدیہ تیمور کو گارمنٹ سٹی کے قیام اور آپریشن لائزیشن کی مانیٹرنگ زمہ داری تفویض
فوکل پرسن سلمی سعدیہ تیمور ووکیشنل ٹریننگ سنٹرز میں خواتین کی ہائی کوالٹی ٹریننگ کی مانیٹرنگ کریں گی
فوکل پرسن ایم پی اے سلمی سعدیہ تیموروزیراعلی مریم نوازشریف کو گارمنٹ سٹی پراجیکٹ پر پیشرفت سے آگاہ رکھیں گی