،،80 سالہ روشن بی بی سمیت 7 خواتین اور خواجہ فاروق مقدمے سے ڈسچارج،عالیہ حمزہ اور طیبہ راجہ کی عبوری ضمانت بھی منظور

راولپنڈی ATC نے محفوظ فیصلہ سنادیا

سمابیہ طاہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،،80 سالہ روشن بی بی سمیت 7 خواتین اور خواجہ فاروق مقدمے سے ڈسچارج،عالیہ حمزہ اور طیبہ راجہ کی عبوری ضمانت بھی منظور
‏80 سالہ بزرگ خاتون روشن بی بی کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں