مسلم لیگ ن کو ملتان میں بڑا جھٹکا چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا محمودالحسن کی ملاقات میں ن لیگ کے سابق ایم پی اے رانا طاہر شبیر,رانا اقبال سراج بھی موجود سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی بھی موجودرانا محمودالحسن,رانا طاہر شبیر,رانا اقبال سراج کا پیپلزپارٹی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار
لیگی سینیٹر رانا محمودالحسن کا ساتھیوں سمیت ن لیگ چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
سینیٹر رانا محموداین اے150,رانا اقبال سراج پی پی220,رانا طاہر شبیرپی پی222 سے پیپلزپارٹی کے امیدوار ہونگے