ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی شادی کی تقریب میں بھگڈر مچنے سے ایک شخص جاں بحق، 18 زخمی*
سیالکوٹ میں مسٹر پتلو کی شادی کی تقریب میں شریک ہونے کیلئے ہزاروں کی تعداد میں فینز گراونڈ میں آن پہنچے جہاں ایک بڑا سٹیج بھی سجایا گیا تھا ، اس دوران بھگدڑ مچ گئی جس کے باعث ایک شخص جاں بحق جبکہ 18 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ۔
واقعے کے بعد انتظامیہ نے تقریب رکوا کر شرکاء کو منتشر کردیاجبکہ شادی کی تقریبات کی اجازت بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔