ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی شادی کی تقریب میں بھگڈر مچنے سے ایک شخص جاں بحق، 18 زخمی

ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی شادی کی تقریب میں بھگڈر مچنے سے ایک شخص جاں بحق، 18 زخمی*

سیالکوٹ میں مسٹر پتلو کی شادی کی تقریب میں شریک ہونے کیلئے ہزاروں کی تعداد میں فینز گراونڈ میں آن پہنچے جہاں ایک بڑا سٹیج بھی سجایا گیا تھا ، اس دوران بھگدڑ مچ گئی جس کے باعث ایک شخص جاں بحق جبکہ 18 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ۔

واقعے کے بعد انتظامیہ نے تقریب رکوا کر شرکاء کو منتشر کردیاجبکہ شادی کی تقریبات کی اجازت بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں