راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن کی حدود (سید پور روڈ) میں دو نو عمر لڑکوں کی جانب سے شہری کی جیب سے انتہائی مہارت کے ساتھ آئی فون iphone چوری کرنے کی سی سی ٹی وی (CCTV) فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
یہ واقعہ گلزار ہوٹل والی گلی کے کارنر پر واقع ایک جنرل اسٹور پر پیش آیا،
جہاں چور گینگ کے دو کم عمر ارکان نے خریداری میں مصروف شہری کو نشانہ بنایا۔۔۔