لاہور: ٹک ٹاکر عائشہ جٹ مبینہ زیادتی کیس، رجب بٹ پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر

لاہور: ٹک ٹاکر عائشہ جٹ مبینہ زیادتی کیس، رجب بٹ پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر

لاہور: سیشن عدالت میں ٹک ٹاکر عائشہ جٹ کے مبینہ زیادتی کیس میں آج یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کے ساتھیوں پر فرد جرم عائد کی جانی تھی، تاہم عدالتی کارروائی نہ ہو سکی۔

ذرائع کے مطابق متعلقہ جج کے ٹریننگ پر ہونے کے باعث کیس کی سماعت مؤخر کردی گئی اور فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔

عدالت نے کیس کی سماعت آئندہ تاریخ تک ملتوی کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں