پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری ڈیزل کی قیمت میں1 روپے 11 پیسے فی لیٹر اضافے اور پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 12 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ،

*وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا*

ڈیزل کی قیمت میں1 روپے 11 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 12 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں