کوٹ ادو: مظفرگڑھ کینال میں باراتیوں سے بھرا لوڈر رکشہ گرنے سے 7 افراد جاں بحق
کوٹ ادو: مظفرگڑھ کینال میں باراتیوں سے بھرا لوڈر رکشہ گرنے کے واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی۔
کوٹ ادو: لواحقین کے مطابق لوڈر رکشے میں 24 افراد سوار تھے۔
کوٹ ادو: ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 3 افراد کو زندہ ریسکیو کرلیا۔
کوٹ ادو: ریسکیو کیے گئے افراد کو آر ایچ سی سناواں منتقل کردیا گیا۔
کوٹ ادو: مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت 6 افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا۔
کوٹ ادو: حادثے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری، مزید افراد کی تلاش کی جا رہی ہے۔