فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے تہران میں ملاقات

*ٹاپ بریکنگ*

*فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے تہران میں ملاقات*

ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی ایران کیلئے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے رہبر اعلیٰ مارشل عاصم منیر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے تہران میں موجود ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں