وزیر اعظم شہباز شریف ایران اور ترکیہ کے دورے پر کل روانہ ہونگے وزیراعظم علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے

وزیر اعظم شہباز شریف ایران اور ترکیہ کے دورے پر کل روانہ ہونگے*

وزیراعظم علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے
وزیراعظم ترکیہ کےدورے میں صدرطیب اردوان سےملاقات بھی کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں