ایران میڈیا *اگر حزب اللہ پر حملے جاری رہتے ہیں تو ایرانی فوج بھرپور طاقت کے ساتھ اسرائیل پر حملا کریگی

*✒️ایران میڈیا *
🇮🇷📡
*_♦️”اگر حزب اللہ پر حملے جاری رہتے ہیں تو ایرانی فوج بھرپور طاقت کے ساتھ اسرائیل پر حملا کریگی جبکہ سپاہ پاسداران انقلاب نے اسرائیل کو تنبیہ کی ہے وہ جنوبی لبنان پر حملے فوری بند کرے ورنہ اسرائیل کو ہمارے غضب کا سامنہ کرنا پڑے گا_*‼️
🚀

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں