ساؤتھ ایئر کا ڈیرہ اسماعیل خان کے لیے باقاعدہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان* ساؤتھ ایئر کے وفد کی کنور محمد طارق کی سربراھی میں گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات

*ساؤتھ ایئر کا ڈیرہ اسماعیل خان کے لیے باقاعدہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان*

ساؤتھ ایئر کے وفد کی کنور محمد طارق کی سربراھی میں گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات

گورنر فیصل کریم کنڈی کی ڈی آئی خان اور چترال پروازوں کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

خیبر پختونخوا میں ساؤتھ ایئر کو خوش آمدید کہتے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

ساؤتھ ایئر کی پروازیں خیبر پختونخوا میں کامیاب ثابت ہوں گی، گورنر فیصل کریم کنڈی

صوبے میں سیاحت اور کاروبار کے فروغ کے لیے فضائی رابطے ناگزیر ہیں، گورنر خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا پاکستان کی سیاحت کا مرکز ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی

خیبر پختونخوا کے کئی اہم علاقے اب بھی فضائی سہولیات سے محروم ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

پشاور سے کراچی، لاہور اور کوئٹہ کی پروازیں صوبے میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی لائیں گے، فیصل کریم کنڈی

نئی ایئرلائنز کے فلائٹس سے خیبر پختونخواہ میں روزگار، سیاحت اور تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہو گا، گورنر فیصل کریم کنڈی

ساؤتھ ایئر نے تمام آپریشنل، تکنیکی اور انتظامی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، کنور محمد طارق

ساؤتھ ایئر رواں ماہ ملک بھر میں اپنے فضائی آپریشن کا آغاز کررہی ہے

ملک کے چھوٹے اور دور دراز علاقوں کو فضائی نیٹ ورک سے جوڑنا ہمارا ہدف ہے، کنور محمد طارق

ڈیرہ اسماعیل خان ہمارے لیے انتہائی اہم اسٹیشن ہے، چیئرمین ساؤتھ ایئر

ڈی آئی خان کے لیے روزانہ پروازیں چلانے کا منصوبہ رکھتے ہیں، کنور محمد طارق

ساؤتھ ایئر چترال کے لیے بھی باقاعدہ پروازیں شروع کرے گی، کنور محمد طارق

ساؤتھ ایئر پشاور سے کراچی اور پشاور سے کوئٹہ کے لیے بھی پروازیں چلائے

ساؤتھ ایئر پشاور سے لاہور کے لئے بھی روزانہ پرواز چلائے گی، کنور محمد طارق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں