چائنہ خلائی پروگرام کے لئے دو پاکستانی خلا بازوں محمد ذیشان علی اور خرم داؤد کو خلاء میں لیجائے گا

چائنہ خلائی پروگرام کے لئے دو پاکستانی خلا بازوں محمد ذیشان علی اور خرم داؤد کو خلاء میں لیجائے گا
دونوں پاکستانی خلاء باز چائنہ جائیں گے جہاں وہ تربیت حاصل کریں گے
ان پاکستانی خلاء بازوں میں سے ایک کو رواں سال کے آخر میں ایک خلائی مشن میں حصہ دیا جائے گا اور یوں خلا میں جانے والا پہلا پاکستانی خلاء بن جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں