ریڈ زون بندش کے باعث اسلام آباد میں سماعتیں نہیں ہوں گی

اسلام آباد/آ ئینی عدالت

وفاقی آئینی عدالت میں 20 اپریل کو عدالتی کام معطل

ریڈ زون بندش کے باعث اسلام آباد میں سماعتیں نہیں ہوں گی

وفاقی آئینی عدالت کا اہم اعلان

20 اپریل کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی

پیر کے روز کسی بھی مقدمے کی سماعت نہیں ہوگی

سکیورٹی پابندیوں کے باعث عدالت بند رکھنے کا فیصلہ

وکلاء اور سائلین کو غیر ضروری آمد سے گریز کی ہدایت

نئی کاز لسٹ بعد میں جاری کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں