پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الحق نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی کا چارج سنبھال لیا
ڈاکٹر ضیاء الحق چھ سال تک وائس چانسلر خیبر میڈیکل یونیورسٹی رہے
ڈاکٹر ضیاء الحق دنیا کے ٹاپ دو فیصد سائنسدانوں میں شامل
اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی عالمی رینکنگ میں ڈاکٹر ضیاء الحق کا نام شامل
صدرِ پاکستان نے مارچ 2025 میں ڈاکٹر ضیاء الحق کو ستارۂ امتیاز سے نوازا
ڈاکٹر ضیاء الحق ایم بی بی ایس کے گریجویٹ اور گلاسگو یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی ہولڈر
ڈاکٹر ضیاء الحق نے خیبر پختونخوا ہائر ایجوکیشن ٹاسک فورس کے کنوینر کے طور پر خدمات انجام دیں
ڈاکٹر ضیاء الحق کے دور میں کے ایم یو نے گورننس، فنانس اور ریسرچ میں نمایاں ترقی کی
ڈاکٹر ضیاء الحق کی 105 تحقیقی اشاعتیں؛ 5 ارب روپے سے زائد تحقیقاتی فنڈنگ حاصل کی
ماہرین تعلیم نے تقرری کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں مؤثر کردار ادا کریں گے