راولپنڈی
وزیراعلی کے پی کے سہیل آفریدی کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگق
گنڈا پور یہ حربے استعمال کر چکے ملنے نہیں دیا گیااپ کیا کوئی نیا راستہ اختیار کرینگے ؟ احتجاج کرینگے صحافی کاسوال
یہی احتجاج ہے کہ میں یہاں آتا ہوں باقی عدالتوں کا کام ہے اپنے فیصلوں پر عمل کرائیں٫سہیل افریدی
ہم دیواریں توڑنے والے نہیں آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر انہیں قانون کے کٹہرے میں لائینگے٫وزیراعلی کے پی کے