چار باجوڑ اسسٹنٹ کمشنر نواگئی کی گاڑی پر بم دھماکہ. اے سی فیصل سلطان سیمت 5 اہلکار شہید

تحصیل خار

بمقام میلہ گراؤنڈ کے قریب اسسٹنٹ کمشنر نواگئ گاڑی پر بم بلاسٹ.

بلاسٹ کے نتیجے میں شہداء کی تفصیل زیل ہیں

1 باجوڑ اے ایس نور حکیم شہید
2 باجوڑ پولیس کانسٹیبل رشید شہید
3 تحصیلدار وکیل شہید
4 اسسٹنٹ کمشنر نواگئ فیصل سلطان شہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں