سرگودہا۔تحصیل شاہ پور
نواحی قصبہ بہادریاں والا کے قریب شادی سے واپس جانے والی کار سوارفیملی پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ کی زد میں آکرخاتون سمیت 3افراد موقع جاں بحق جبکہ 5افراد زخمی ہوگئے
مقتولین میں محمد اقبال اسکی بیٹی صائمہ بی بی اور ایک چھ سالہ بچہ شامل ہے۔جبکہ
زخمیوں میں محمد الیاس سالت بی بی ،غلام بشری محمد ابرار اور 5سالہ زویہ فاطمہ شامل ہیں
ملزمان موقع سے فرار ہوگئے،پولیس نے
جاں بحق ہونے والوں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال شاہ پور صدر منتقل کر دیا
