میاں چنوں
بیوپاری سے ڈکیتی کی واردات
میاں چنوں: 43 پندرہ ایل کے قریب جانور سیل کرکے جانے والے بیوپاری محمد اظہر سے 4 مسلح ڈاکوؤں نے تقریباً چار لاکھ روپے چھین لیے،
میاں چنوں مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے محمد اظہر شدید زخمی، سول ہسپتال منتقل