*اسلام آباد/لوہی بھیر حدود میں بچے کے ساتھ زیادتی اور قتل کا معاملہ*
اسلام آباد، سواں گارڈن کی گلی نمبر 46 سے 12 سالہ بچہ لاپتہ
بچے کو کسی نے موٹر سائیکل پر بٹھا کر اغوا کیا اور گلی نمبر 47 کی طرف لے گیا
والدین نے مسجد درالتوحید میں بچے کی گمشدگی کا اعلان کرانا چاہا مگر اجازت نہ دی گئی
بچے کے اغواء کو سات دن گزرنے کے بعد لاش گلی نمبر 47 مکان نمبر 45 کی ٹینکی سے ملی
جب گھر کے مکینوں کو بدبو آئی تو چیک کرنے پر لاش پانی کی ٹینکی سے برآمد ہوئی
لوہی بھیر تھانے نے 12 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والے 17 سالہ قاتل کو گرفتار کر لیا ہے
بچے کا قاتل آئس کا نشہ کرتا ہے، پولیس