مظفرآباد (…..)ممبر برطانوی پارلیمنٹ لارڈ نذیر کے اعزاز میں مظفرآباد ایک نجی ہوٹل میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا جس میں سابق وزیراعظم آذاد کشمیر راجا فاروق حیدر خان ، سابق وزیر حکومت و مرکزی رہنماء پاکستان مسلم لیگ ن آذاد کشمیر پیر سید مرتضی علی گیلانی ، سابق وزیر حکومت و مرکزی سیکرٹری مالیات مسلم لیگ ن آذاد کشمیر ڈاکٹر مصطفی بشیر عباسی ، سابق وزیر حکومت و مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ ن آذاد کشمیر بیرسٹر سید افتخار گیلانی، سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف آذاد کشمیر میر عتیق الرحمان ، سابق ضلعی صدر ڈاکٹر راجہ عارف خان کی شرکت۔۔۔ ظہرانے میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنماؤں کی شرکت۔ اس موقع پر مختلف سیاسی و سماجی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
