پنجاب یونین آف جرنلسٹس دستور گروپ کے انتخابات میں جنگ کے صابر اعوان صدر اور ایکپریس کے احسان بھٹی اور نوائے وقت کے علی افضل نائب صدور منتخب ہوگئے

پنجاب یونین آف جرنلسٹس دستور گروپ کے انتخابات میں جنگ کے صابر اعوان صدر اور ایکپریس کے احسان بھٹی اور نوائے وقت کے علی افضل نائب صدور منتخب ہوگئے

*الیکشن پی یو جے(دستور)*
پولنگ 28 ستمبر
***خواجہ فرخ سعید پینل***

*صدر:* صابراعوان(جنگ)ـ

نائب صدور: احسان بھٹی(ایکسپریس)،
علی افضل(نوائے وقت)،سیدفرزندعلی(اسلام)ـ

جنرل سیکرٹری : رحمان بھٹہ(ورلڈوائس نیوز)ـ

جوائنٹ سیکرٹریز: عباداللہ بابربٹ(ایکسپریس)،
عاصم امین(روزنامہ اقوام)،خواجہ سرمد فرخ (پی ٹی وی)ـ
فنانس سیکرٹری: طارق جمال(اوصاف)ـ

مجلس عاملہ: آصف باجوہ(جیو)،سلمان چودھری(92نیوز)،حسیب رشید(GNN)، ظفرسیال(C42)،فداحسنین(پاکستان آبزرور)،میاں نعیم(اوصاف)،عابد منظور (C42)،ضیاءقصوری(روزنامہ سحر)،عدیل مصطفیٰ(جسارت)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں