تاندلیانوالہ۔ملزم پہنچاآپنے انجام کو
تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقہ 610 گ ب میں قاری کی کمسن طالبہ سے مبینہ زیادتی کاواقعہ
,واقعے کے بعد ملزم فرار,سی پی او کےنوٹس پر ملزم کو سرگودھا سے گرفتار کیا گیا۔پولیس ذارئع
جسےپولیس حوالات منتقل کررہی تھی کہ حرکتِ قلب بند ہوجانے کی وجہ سے بدکار اپنے انجام کو پہنچ گیا۔۔ذارئع
