Embed HTML not available.

نو منتخب میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی رات گئے اولڈ سٹی ایریا آمد

نو منتخب میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی رات گئے اولڈ سٹی ایریا آمد

بیرسٹر مرتضی وہاب نےپولیس ہیڈکوارٹر کے ساتھ گارڈن نالے کا دورہ کیا

نومنتخب میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کو متعلقہ حکام نے بریفنگ دی

شہر بھر میں برساتی نالوں کی صفائی کے کام کو جلد مکمل کیا جائے۔بیرسٹر مرتضی وہاب

شہر کی ترقی کا مشن آج سے لیکر نکلے ہیں انشاءاللہ عوام کی خدمت کا یہ سفر جاری رہیگا،بیرسٹر مرتضی وہاب

پیپلز پارٹی ضلع جنوبی کے صدر خلیل ہوت، یوسی چیئرمن کرم اللہ وقاصی اور دیگر بھی انکے ہمراہ تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں