58

خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی غیر حاضری اب نہیں چلے گی.دو دن غیر حاضرہونے پر ایک دن کی تنخواہ کاٹی جائے گیین دن غیرحاضر ہونے پر ایک سال کے لئے انکریمنٹ روک دی جائے گی

خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی غیر حاضری اب نہیں چلے گی.دو دن غیر حاضرہونے پر ایک دن کی تنخواہ کاٹی جائے گیین دن غیرحاضر ہونے پر ایک سال کے لئے انکریمنٹ روک دی جائے گی۔ چار دن غیرحاضری پر ٹیچرکے دو انکریمنٹ تین سال تک نہیں ملے گی۔پانچ دن غیرحاضرہونے پر استاد کی تنزلی ،ریٹائرڈمنٹ یا پھرنوکری سے بھی فارغ کیا جاسکتا ہے۔محکمہ تعلیم نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو مراسلہ ارسال کردیا۔(ذرائع).

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں