پشاور/ ڈبلیو ایس ایس پی چیف ایگزیکٹو
خیبرپختونخواحکومت نے ڈبلیو ایس ایس پی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو عہدے سے ہٹا دیامحکمہ بلدیات و دیہی ترقی خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈبلیو ایس ایس پی حسن ناصر کو عہدے سے ہٹایا گیا، چیف ایگزیکٹو آفیسر کی عہدے سے ہٹانے کی منظوری کابینہ سے بذریعہ مراسلہ لی گئی، ڈبلیو ایس ایس پی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا چارج کمشنر پشاور ڈویژن کو تفویض کیا گیا ہے ، اعلامیہ