خانیوال میں جواں سال بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا سگا باپ گرفتار

کبیر والا تھانہ نواں شہر کے علاقے ممدال میں باپ کا اپنی بیٹی کےساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ تھانہ نواں شہر پولیس کو بذریعہ15وقوعہ کی کال موصول ہوئی ایس ایچ تھانہ نواں شہر کی بروقت کارروائی پولیس نے فوری مقدمہ درج کرکے ملزم شاہد کو گرفتار کر لیا ڈی پی او کا کہنا ہے کہ پولیس جنسی تشدد اور جنسی زیادتی کرنےوالوں کے خلاف زیر ٹالرنس پالیسی اپنائے ہوئے جنسی زیادتی اور تشدد کے مرتکب ملزمان کو قانون کے مطابق کڑی سزا دلوائی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں