دوران ڈکیتی 2 مبینہ ڈاکو سمیت ایک ڈاکو رانی عورت پکڑی گئی ڈاکو رانی عورت سمت ڈاکوؤں نے کئی وارداتوں کا اعتراف بھی کیا

ایمن آباد، ڈیرہ حاکم سنگھ کے قریب دوران ڈکیتی دو مبینہ ڈاکو سمیت ایک ڈاکو رانی عورت پکڑی گئ
، شہریوں نے دونوں ڈاکوؤں سمیت ڈاکو رانی کو پکڑ واردات کے دوران ڈاکوؤں نے منیر اور عادل نامی شہریوں کو شدید زخمی بھی کیا ،
، ڈاکو دو وارداتیں کر کے فرار ہونے لگے تو شہریوں نے پکڑ دونوں ڈاکوؤں سمیت ڈاکو رانی عورت نے کئی وارداتوں کا اعتراف بھی کیا
شہریوں نے کم عمر ڈاکوؤں کو مزید کارروائی کے لیے تھانہ ایمن آباد پولیس کے حوالے کردیا گیا،

ڈاکوؤں کی شناخت رخسانہ بی بی زوجہ ارشد مغل اور اسکے بیٹےحسن ارشد مغل اور معظم ارشد مغل کے نام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں