اسلام آباد: 4 دسمبر

پاکستان تحریک انصاف کے بلے کے نشان کو بچانے کے لئے بانی راہنما اکبر شیر بابر کا 10 سال بعد بانی چئیرمن عمران خان سے بلواسطہ رابطہ

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر شیر بابر کا سابق چیئرمین عمران خان کے نام ویڈیو پیغام

پی ٹی آئی میں انٹرا پارٹی کے نام پر ڈھونگ رچایا گیا، اکبر بابر

فی الفور انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم کرکےشفاف الیکشن کمیشن تشکیل دیا جائے

پارٹی آئین کے مطابق الیکشن کے قواعد اور ووٹرز لسٹ دی جائیں، اکبر بابر

پارٹی کے بانی راہنمائوں اور کارکنوں کو بنیادی آئینی و قانونی حق سے محروم کیا گیا، اکبر بابر

کارکن آپ کے لئے ڈنڈے کھاتے اور جیلیں بھگتتے ہیں، انہیں ووٹ کے جمہوری و آئینی حق سے کیوں محروم کر رہے ہیں، اکبر بابر

پارٹی کو آئین کے مطابق چلانا ہو گا، اکبر بابر

بانی چئیرمن جیل میں ہیں، اس لئے وڈیو پیغام جاری کر رہا ہوں، اکبر بابر

آپ نے پی ٹی آئی کو آئین کے مطابق نہ چلایا تو پارٹی قانونی مشکلات کا شکار ہو جائے گی، اکبر بابر

بلے کا نشان لینے کے لئے اگست 2002 میں درخواست میں نے ہی الیکشن کمیشن میں جمع کرائی تھی، اکبر بابر

پارٹی کے مرکزی دفتر گیا، کاغذات نامزدگی، ووٹرز لسٹ، انتخابی قواعد و ضوابط مانگے، اکبر بابر

ان میں سے کوئی چیز عملے سمیت موجود ہی نہیں تھی، اکبر بابر

یہ بنیادی تقاضے ہر الیکشن کے لئے ضروری ہیں، اکبر بابر

جعلی الیکشن کی وجہ سے پی ٹی آئی مزید خطرات سے دوچار ہوگئی ہے، اکبر بابر

بانی راہنما پارٹی الیکشن میں حصہ لینا چاہتے ہیں، اکبر بابر

بانی راہنما اور آپ کے فرسٹ کزن سعید اللہ نیازی بھی انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ لینا چاہتے ہیں، اکبر بابر

پارٹی راہنمائوں اور کارکنوں کو ان کے بنیادی آئینی حق سے محروم کیاگیا، اکبر بابر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں