پیٹرول 2 روپے 93 پیسے فی لیٹر سستا، ڈیزل 61 پیسے مہنگا

پیٹرول 2 روپے 93 پیسے فی لیٹر سستا، ڈیزل 61 پیسے مہنگا

پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 93 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 13 اکتوبر سے ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں