کراچی میں مسجد کے باہر نمازی بن کر گاڑیاں چوری کرنے والا ملزم بابا جی گرفتار

*🚨کراچی میں مسجد کے باہر نمازی بن کر گاڑیاں چوری کرنے والا ملزم بابا جی گرفتار*

اینٹی کار لفٹنگ سیل کے مطابق مسجد کے باہر نمازی بن کر گاڑیاں چوری کرنے والے ملزم کی شناخت 57 سالہ انصاف علی کے نام سے ہوئی ہے۔

اینٹی کار لفٹنگ سیل کا کہنا ہے کہ ملزم نے گاڑی چوری کی پہلی واردات سال 2000 میں کی تھی اور اس کے بعد مسلسل گاڑیوں کی چوری میں ملوث رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں