مال روڈ راولپنڈی فائرنگ میں ہلاک دہشتگرد محمد حسین کے حوالے سے مزید انکشافات

بریکنگ نیوز

مال روڈ راولپنڈی فائرنگ میں ہلاک دہشتگرد محمد حسین کے حوالے سے مزید انکشافات

راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ میں ملوث ہلاک دہشتگرد محمد حسین کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آگئے، ذرائع

ذرائع کے مطابق شواہد سے معلوم ہوا ہے کہ ہلاک دہشتگرد محمد حسین پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حسین جماعت کی قیادت سے مسلسل رابطے میں رہتے ہوئے مبینہ طور پر ان کی ہدایات پر عمل کرتا تھا۔

ذرائع کے مطابق احتجاجی دھرنوں کے دوران محمد حسین اشتعال انگیزی، پتھراؤ اور فائرنگ میں بھی ملوث رہا۔

محمد حسین نے احتجاجی دھرنوں کے دوران سیکیورٹی فورسز کو مبینہ طور پر اسلحے سے نشانہ بنایا، ذرائع

ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگرد محمد حسین کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں