پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ
محکمہ داخلہ پنجاب نے احکامات جاری کر دیے
عوامی مقامات پر قربانی کے جانوروں کے سری پائے جلانے پر دفعہ 144 نافذ
دریاؤں، جھیلوں، نہروں اور ڈیمز میں تیراکی اور نہانے پر دفعہ 144 نافذ
جانوروں کے فضلے اور اوجھڑی کو مین ہول، نالیوں یا نہر میں پھیکنے پر دفعہ 144 نافذ
منظور شدہ مویشی منڈیوں کے علاوہ کسی بھی جگہ قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت پر دفعہ 144 نافذ
دفعہ 144 کے تحت پابندیوں کا اطلاق بدھ 27 مئی سے منگل 02 جون تک ہوگا
عیدالاضحیٰ پر کسی کالعدم تنظیم کو قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے کی اجازت نہیں ہوگی