*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہ کوئٹہ*
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ آمد
ائیر پورٹ پر وزیراعظم کا گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے استقبال کیا
وزیراعظم کوئٹہ میں صوبائی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔